Add To collaction

کسی کو نہیں دیا

تیرے حصّے کا وقار کسی کو نہیں دیا,
تیرے حصّے کا قرار کسی کو نہیں دیا-

ہر پل ہر لمحہ صرف تجھے ہی چاہا ہے مہینے,
تیرے حصّے کا وہ پیار کسی کو نہیں دیا-

ہر وقت راہ دیکھی مہینے تیرے لوٹ آنے کی,
تیرے حصّے کا انتظار کسی کو نہیں دیا-

تجھے دیکھ جو محسوس ہوتا ہے, وہ کسی کو نہیں,
تیرے حصّے کا چینو خمار کسی کو نہیں دیا-

جو وقت گجر کر بھی نہیں گجرا بن تیرے,
تیرے حصّے کے اس پل پے اختیار کسی کو نہیں دیا-

میرے جس لمحیں میں"نکّ" تو نہیں تھا شمار... وہ!
تیرے حصّے کا دل جار جار کسی کو نہیں دیا-

   14
0 Comments